عمران خان کا وسیم اکرم،محمد وسیم اورراشد لطیف کے ساتھ مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ

عمران خان کا وسیم اکرم،محمد وسیم اورراشد لطیف کے ساتھ مقامی ریسٹورنٹ میں ...
عمران خان کا وسیم اکرم،محمد وسیم اورراشد لطیف کے ساتھ مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کامعروف کرکٹرز  وسیم اکرم،محمد وسیم اورراشد لطیف کے ساتھ اسلام آباد کے مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ، اہتمام وسیم اکرم کی جانب سے کیا گیا .

عمران خان اور جہانگیر ترین کی سرگوشیاں سن لی تھیں: ریحام خان

تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف کرکٹرز کے عشائیہ پر  دلچسپ گفتگو اور ماضی کی کرکٹ کی یادیں بھی تازہ کی گئیں۔ عمران خان نے فاسٹ بولر وسیم اکرم کی ماضی کی بہترین کارکردگی پر گفتگوکی اور پاکستان کی موجودہ کرکٹ کے حالات پر بھی بات چیت کی۔

مزید :

کھیل -