مٹھی میں ایک اور نومولود دم توڑ گیا ، آج 2 بچے جان کی بازی ہار گئے

مٹھی میں ایک اور نومولود دم توڑ گیا ، آج 2 بچے جان کی بازی ہار گئے
مٹھی میں ایک اور نومولود دم توڑ گیا ، آج 2 بچے جان کی بازی ہار گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تھر پارکر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا ۔آج مزید 2 بچے دم توڑ گئے۔تفصیلات کے مطابق تھر پارکر کے نواحی گاﺅں مٹھی کے سول ہسپتال میں غذائی قلت کے باعث ایک اور نومولود دم توڑ گیا جس کے بعد آج جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 2 ہو گئی۔یاد رہے تھر پارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے لیکن حکومت کی جانب سے غذائی قلت پر قابو پانے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے۔

پاکستان میں دوسرے ملکوں کے مقابلے عوام کوسستا ترین پٹرول فراہم کیاجارہا ہے:پرویز رشید

مزید :

تھرپارکر -