جمعیت علما اسلام بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے،عمران خان

جمعیت علما اسلام بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے،عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے لہٰذاوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روزسماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی جس پر وزیراعلیٰ کے پی کے کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔