میاں عبدالرحمان کے چچا حاجی ممتاز میاں انتقال کر گئے

میاں عبدالرحمان کے چچا حاجی ممتاز میاں انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی(نامہ نگار)یو سی مدے بابا سے ڈسٹرکٹ کونسلرو مسلم لیگ (ن) کے رہنماء میاں عبدالرحمان کے چچا حاجی ممتاز میاں انتقال کر گئے ،جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،ان کی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ عمائدین علاقہ نے کثیر تعدادمیں شرکت کی، وہ حلیم شاہ اور مزمل شاہ کے والد بزرگوار تھے، مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ میاں محمد دین کلے یو سی مدے بابا تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائے گی۔