سمگل شدہ سگریٹ کی فروخت روکنے کیلئے ٹریکنگ نظام لانے کا فیصلہ

سمگل شدہ سگریٹ کی فروخت روکنے کیلئے ٹریکنگ نظام لانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)ملک بھر میں امپورٹڈ سمگل شدہ سگریٹ کی فروخت سے قومی خزانے کو سالانہ 40ارب روپے کے نقصان کا سامنا ہیے حکومت کی جانب سے سمگل شدہ سگریٹ کی روک تھام کیلئے ٹریکنگ نظام متعارف کرانے کا فیصلہ جس کے تحت سمگلڈ سگریٹ کی فروخت کا سدباب (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
کیا جائے گا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے مطابق25ہزار روپے تک سمگلڈ سگریٹ کی فروخت پر100فیصد جرمانہ سمیت5سال تک قید کی سزا بھی دی جائے گی۔