خلیجی ریاستوں سے پشاور کیلئے بین الاقوامی پروازیں آج دوبارہ شروع ہونگی

خلیجی ریاستوں سے پشاور کیلئے بین الاقوامی پروازیں آج دوبارہ شروع ہونگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)خلیجی ریاستوں سے پشاور کیلئے بین الاقوامی پروازیں آج(پیر)سے باضابطہ طور پر دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ سرکار ی ریڈیو کے مطابق پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سعودی ایئر لائن کی پہلی پرواز آج پیر اور دوسری پرواز تین جون کو پہنچے گی جبکہ پی آئی اے کی آئندہ پرواز چھ جون کو پہنچے گی۔
پروازیں

مزید :

صفحہ آخر -