تنخواہ" سہم "گئی۔۔۔( صرف مسکرائیے )

تنخواہ" سہم "گئی۔۔۔( صرف مسکرائیے )
تنخواہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : عوامی لکھاری 

 کمسن" تنخواہ" چپ چاپ سر جھکائے آ رہی تھی 

گھر کا کرایہ ، پانی ، بجلی ، گیس ، فون، انٹرنیٹ  کے بل  نام کے غنڈے  سیٹی بجا رہے تھے 

"  تنخواہ" نے ان سے بچتی بچاتی  گھر پہنچی ۔۔۔آخر کار "سہم " گئی

مزید :

لافٹر -