وزیراعظم کی جشن میلاد النبیؐ بھر پور طریقے سے منانے کی ہدایت  

   وزیراعظم کی جشن میلاد النبیؐ بھر پور طریقے سے منانے کی ہدایت  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عید میلاد النبیؐ  شا یان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی رحمتہ العالمین کانفرنس منعقد کرانے کی ہدایت کردی ہے جبکہ وزارت مذہبی امور کوسیرت النبی کانفرنسز کے انعقاد کی بھی ہدایت کردی گئی ہے۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عید میلاد النبی?بھر پور اور شایان شان طریقے سے منا یا جائے۔
 
 جشن میلاد النبی

مزید :

صفحہ اول -