بلوچستان میں گاڑی میں دھماکہ

بلوچستان میں گاڑی میں دھماکہ
بلوچستان میں گاڑی میں دھماکہ
سورس: Twitter

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حب (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے علاقے حب میں ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گاڑی میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔