فلپائنی سمندر میں 7.9 شدت کا زلزلہ

فلپائنی سمندر میں 7.9 شدت کا زلزلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


منیلا(این این آئی) فلپائن کے مشرقی ساحل کے قریب سمندر میں سات اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ آیا تاہم کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،زلزلے کے بعد ہوائی میں قائم پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے فلپائن، انڈونیشیا، تائیوان اور جاپان کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کردی ۔وارننگ میں کہا گیا ہے کہ اب تک یہ واضح نہیں کہ زلزلے کے نتیجے میں سونامی نے جنم لیا ہے یا نہیں لیکن اسکی پیشن گوئی زلزلے کے متعلق معلومات پر مبنی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -