ڈیفنس ،مساج سینٹر پر چھاپہ 4غیر ملکی لڑکیوں سمیت 2نوجوان گرفتار

ڈیفنس ،مساج سینٹر پر چھاپہ 4غیر ملکی لڑکیوں سمیت 2نوجوان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کرائم رپورٹر) ڈیفنس اے پولیس نے جے بلاک میں واقع ایک مساج سینٹر پر چھاپہ مار کر وہاں سے چار غیر ملکی لڑکیوں اور دو مردوں کو گرفتا رکرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ایس ایچ او تھانہ ڈیفنس اے چوہدری فیصل شریف کے مطابق انکو اطلاع ملی تھی کہ جے بلاک ڈی ایچ اے میں ایک مساج سینٹر پر لوگ غیر اخلاقی حرکات کرنے کے لیے آتے تھے گزشتہ روز اس گھر پر چھاپہ مار وہاں سے غیر اخلاقی حرکات میں مصروف چار چائنز لڑکیوں اور دو مردوں کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -