وزیراعظم عمران خان کو وعدے یاد دلانے کیلئے نوجوان نے 50فٹ لمبا خط لکھ ڈالا

وزیراعظم عمران خان کو وعدے یاد دلانے کیلئے نوجوان نے 50فٹ لمبا خط لکھ ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کو کئے گئے وعدے یاد دلانے نوجوان آرٹسٹ نے منفرد طریقہ اختیار کر لیا۔ چنیوٹ کے آرٹسٹ عثمان نے وزیراعظم کے نام پچاس فٹ لمبا کھلاخط لکھ کر انہیں عوام سے کئے گئے وعدے یاد دلانے کی جو کوشیش کی اسے عوام نے بھی سراہا ہے اس کھلا خط میں نوجوان عثمان نے وزیراعظم کو وعدے یاد دلاتے ہوئے ملک کے بنیادی مسائل کا بھی ذکر کیا۔اور امید ظاہر کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان ان بنیادی مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے عوام سے کئے گے وعدے پورے کر کے حقیقی معنوں میں پاکستان کو نیا کر کے دیکھائیں گے۔
خط لکھ ڈالا

مزید :

عالمی منظر -