خانیوال میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

 خانیوال میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نمائندہ پاکستان)نامعلوم شخص کی فائرنگ سے پولیس ملازم زخمی ہوگیا تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ حسین چوک نزد سپیرئیر کالج کے قریب(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)
نامعلوم شخص کو پولیس ملازم نے روکنے کا اشارہ کیا تو مسلح شخص نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں پولیس ملازم کانسٹیبل حنیف اوترا زخمی ہوگیا جیسے ریسکیو1122نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا جبکہ دوسری جانب تھانہ کہنہ پولیس نے کارروائی شروع کردی۔
فائرنگ