سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں 139 سرکاری ملازمین زیرحراست

سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں 139 سرکاری ملازمین زیرحراست
سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں 139 سرکاری ملازمین زیرحراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق اگست میں کرپشن کے الزام میں 139 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ 

ریاض سے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد وزارت داخلہ، دفاع، صحت، انصاف، تعلیم اور وزارت بلدیات کے ملازمین ہیں۔ ان پر رشوت، منی لانڈرنگ اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزامات ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -