پنجاب یونیورسٹی کے سکالر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

پنجاب یونیورسٹی کے سکالر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے مختار احمد ولد محمد اعظم اختر کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں ان کے’سکروز سنتھیز(ایس یو ایس) جین کی کلوننگ اور کپاس میں منتقلی ‘ کے موضوع پر،پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔