جب شوہر نیند میں باتیں کرنے لگے تو کیا کرنا چاہیے۔۔۔ ( مسکرائیے )

جب شوہر نیند میں باتیں کرنے لگے تو کیا کرنا چاہیے۔۔۔ ( مسکرائیے )
جب شوہر نیند میں باتیں کرنے لگے تو کیا کرنا چاہیے۔۔۔ ( مسکرائیے )

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایک عورت ڈاکٹر کے پاس مشورے کے لیے گئی 

عورت : ڈاکٹر صاحب ۔۔۔میرے شوہر نیند میں باتیں کرنے لگے ہیں !

میں اس وجہ سے بہت پریشان  ہوں، بتائیں کیا کروں ؟

ڈاکٹر : اس میں گھبرانے والی کوئی بات نہیں ۔۔۔۔بس 

انہیں دن میں بولنے کا موقع دیجیے 

مزید :

لافٹر -