دی کنٹری سکول کی طرف سے طلباء کیلئے سیر و تفریح کا اہتمام، اورنج ٹرین میں بھی سفر

دی کنٹری سکول کی طرف سے طلباء کیلئے سیر و تفریح کا اہتمام، اورنج ٹرین میں بھی ...
دی کنٹری سکول کی طرف سے طلباء کیلئے سیر و تفریح کا اہتمام، اورنج ٹرین میں بھی سفر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (قاضی محمد عظیم سے) دی کنٹری سکول رائیونڈ  کی جانب سے منعقدہ تفریحی دورے( ٹرپ ) میں طلبہ و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔

تفصیلات کے مطابق طلبہ میں حب الوطنی کے جذبہ کو بیدار رکھنے کیلے اورنج ٹرین  کا سفر کروایا گیا۔ پرنسپل رخسانہ کا کہنا تھا تعلیم کیساتھ تربیت ہماری اولین ترجیح ھے۔

 پروفیسر قاضی محمد عظیم سپریر گروپ آف کالج کا کہنا تھا اس طرح کی ٹریپ سے بچوں کی صلاحیتوں کو بیدار کیا جاسکتا ھے، ہم سب پاکستانی ھے اور پاکستان سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہیں۔