توشہ خانہ ٹو کیس ؛بغیرکارروائی سماعت 30دسمبر تک ملتوی 

توشہ خانہ ٹو کیس ؛بغیرکارروائی سماعت 30دسمبر تک ملتوی 
توشہ خانہ ٹو کیس ؛بغیرکارروائی سماعت 30دسمبر تک ملتوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیرکارروائی 30دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیو کے مطابق  اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی،سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں  پیش ہوئے، وکلا کی عدم موجودگی کے باعث پراسیکیوشن کے گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا،عدالت نے بغیرکارروائی سماعت 30دسمبر تک ملتوی کردی۔