پاک-بنگلہ دیش دوستی آرٹ مقابلہ 

پاک-بنگلہ دیش دوستی آرٹ مقابلہ 
پاک-بنگلہ دیش دوستی آرٹ مقابلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور/ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کو اجاگر کرنے کیلئے  "پاک بنگلہ دیش دوستی آرٹ مقابلے" کا اعلان کردیا گیا۔ تخلیقی ذہنوں کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ  دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کو مضبوط بنانے کے بارے میں اپنے خیالات کا اشتراک کریں۔

آپ شرکت کیلئے کیا  کر سکتے ہیں:

ایک پینٹنگ بنائیں
ایک پوسٹر ڈیزائن کریں
ایک تقریر ریکارڈ کریں
ایک نظم یا مضمون لکھیں
دوستی کے بارے میں ایک نیا گانا بنائیں اور گائیں


اپنا کام کیسے بھیجیں؟

اپنی پینٹنگ، پوسٹر، تقریر، یا واٹس ایپ یا ای میل پر بھیجیں۔

gmjawad1402@gmail.com

Sonarbangladesh888@gmail.com

واٹس ایپ نمبر: +923257060422 +880 1330-727117

جیتنے والوں کے لیے انعامات

جیتنے والوں کو ملیں گے خصوصی تحائف (مرد اور عورت کے لیے پاکستانی اور بنگلہ دیشی روایتی کپڑے) اور اس کے علاوہ ڈھاکہ کے ایک ہوٹل میں چائے پارٹی 

 آرٹ ورک جمع کرانے کی آخری تاریخ: 10 جنوری 2025