کیا ہم کسی مسئلے پر بات بھی نہیں کرسکتے؟

کیا ہم کسی مسئلے پر بات بھی نہیں کرسکتے؟
کیا ہم کسی مسئلے پر بات بھی نہیں کرسکتے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : نور الہٰی و ارثی

الحمد للّٰہ میں بھی یہی سوچ رکھتا ہوں ایک پاکستانی ہونے کے ناطے۔
لیکن جب اپنے ملک کی خبریں پڑھتا ہوں تو دل کڑھتا ہے۔ 
ہمیں سمجھنا ہوگا کہ اتنے برسوں سے ہم دوسروں پر الزام دے کر معاملات کو پس پشت کیوں ڈالتے ہیں؟

آخر ہمارے ملک کے ہر نظام (سیاسی، سماجی، معاشی،  انتظامی اور بھی تمام) کو ناکامی کا سامنا کیوں ہے؟ 
کیا ہم نے اپنی زندگیوں کو بدل نہیں دیا؟

یہ انتشار کا زمانہ آخر شروع کس نے کیا؟

کیا یہ بھی بیرونی سازش ہے؟
تو ہم یہی سوچ رکھیں کہ اور آواز بھی نہ اٹھائیں!
کیا ہم کسی مسئلے پر بات بھی نہیں کرسکتے۔؟