آفس سپرنٹنڈنٹ میو ہسپتال کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب
لاہور(پ ر) آفس سپرنٹنڈنٹ میو ہسپتال لاہور ظفر اقبال کی ریٹائرمنٹ کی تقریب کے موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر میو ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر احسن نعمان، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر ڈاکٹر فیصل مسعود،اے ایم ایس ڈاکٹر ثمرہ، اے ایم ایس ڈاکٹر فرح، ڈی ایم ایس ڈاکٹر وقاص،ڈائریکٹر فنانس میو ہسپتال حسین نسیم، آڈٹ آفیسر بلال، آڈٹ آفیسر حفظان،صدر ایپکا لاہور ڈویژن چوہدری مختار احمد گجر، چیئر مین ایپکا اسلم انصاری، صدر ایپکا میو ہسپتال لاہور شوکت علی انصاری، جنرل سیکرٹری رانا سلمان، رؤف بیگ، جاوید خالد، حافظ ارسلان،سید محمد اویس اور دیگر عہدیداران اور سٹاف نے شرکت کی اور خراجِ تحسین پیش کیا۔