نمونیہ آؤٹ آف کنٹرول،بچے سب سے زیادہ ٹارگٹ
خانیوال (نمائندہ پاکستان)سردی بڑھنے سے نمونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کے باعد فارماسیورٹکل کمپنیوں کی چاند ہوگئی۔نمونیا کی ویکسین مارکیٹ کے اندر بلیک میں فروخت ہونے لگی بعض مقامات پر مارکیٹ میں سپلائی بھی روک دی گئی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈریپ کی جانب سے ویکسین کی قیمت نہ بڑھانے کے باعث بھی یہ کمپنیاں بلیک میں فروخت کررہی ہیں نمونیا کی ویکسین پویوی نار جو کہ فائرر کمپنی کی پروڈکٹ ہے کچھ علاقوں میں صرف پائی جارہی ہے اور اس کی قیمت تقریبا8ہزارروپے تک پہنچ چکی ہے عدم دستیابی کی وجہ سے یہ (بقیہ نمبر84صفحہ6پر)
پروڈکٹ ڈبل قیمت میں مل رہی ہے ان ادویات کی قلت سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔