منظور آباد مڑل،پولیس چھاپہ، خاتون منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

  منظور آباد مڑل،پولیس چھاپہ، خاتون منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 منظور آباد مڑل (نمائندہ پاکستان)سپلائی کیلئے جانے والی منشیات فروش عورت رنگے ہاتھوں  پکڑی گئی۔تفصیل کے مطابق ایس ایچ او نعمان یسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بستی تیرہ ہزار میں چھاپہ مارکر سپلائی کیلئے جانے والی نجمہ بی بی زوجہ محمد اشرف کوگرفتارکرکے ا(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

سکے قبضے سے  3600گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔