بہترین سول اورملٹری تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہے:وزیرداخلہ چوہدری نثار

بہترین سول اورملٹری تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہے:وزیرداخلہ چوہدری نثار
بہترین سول اورملٹری تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہے:وزیرداخلہ چوہدری نثار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ بہترین سول اورملٹری تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہیں اور قوم کے مفادمیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ نے چودھری نثارنے حال ہی میں ترقی پانےوالے میجرجنرلز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سول اورعسکری قیادت کو ہم آوازہوکرمتفقہ طورپرملک کیلئے کام کرناچاہیے.

بالی ووڈ ہدایتکار مہیش بھٹ کو 50 لاکھ روپے بھتے کی کال،عالیہ بھٹ کو قتل کرنے کی دھمکی

پاکستان کے دشمن اچھے عسکری اور سول تعلقات کے خواہاں نہیں ہے اور کچھ ناسمجھ دوست بھی عسکری اور سول اداروں کو ایک پیج پر نہیں دیکھنا چاہتے۔چوہدری نثار نے مزید کہا کہ عسکری اور سیاسی قریبی تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہیں،سول اور عسکری اداروں کوہم آواز اور عملی طور پر ہم آہنگ ہونا ہوگااوراس سے ملک کو آنے والوں سالوں میں فائدہ ہوگا۔

مزید :

قومی -