بھارت میں کبوتروں نے پرواز کو30منٹ تاخیر کا شکار کر دیا

  بھارت میں کبوتروں نے پرواز کو30منٹ تاخیر کا شکار کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں کبوتروں کی وجہ سے ہونے والے ہنگامے کے باعث گو ائیر کی پرواز 30 منٹ تاخیر کا شکار ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کے ہوائی اڈے پر گوائیر کی پرواز اڑان بھرنے کے لیے تیار تھی۔

مزید :

عالمی منظر -