امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں اور طوفان سے 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں اور طوفان سے 5 افراد ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں اور طوفان سے 5 افراد ہلاک

  


ٹیکساس(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے فلسطین نامی علاقے میں شدید بارشیں ہوئی ہیں۔ سیلابی پانی کے باعث ایک گھر میں پھنسے ہوئے پانچ افراد اس وقت ہلاک ہوئے جب سو میل کی رفتار سے چلنے والے طوفانی ہواؤں سے عمارت تباہ ہو گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بارشوں میں ایک شخص لاپتہ بھی ہوا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

مزید : بین الاقوامی