ڈیرہ،جوانسال لڑکی کا خودکشی کا اقدام

  ڈیرہ،جوانسال لڑکی کا خودکشی کا اقدام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود گاؤں ٹیکن میں 17سالہ لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود گاؤں ٹیکن کے رہائشی رمضان نامی شخص کی 17سالہ بیٹی پ بی بی نے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر گلے میں پھندا ڈال کر چھت سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔