لاہور میں فائرنگ سے 3 افراد قتل, وزیر اعلیٰ   نےنوٹس لے لیا، سی سی پی او سے رپورٹ طلب 

لاہور میں فائرنگ سے 3 افراد قتل, وزیر اعلیٰ   نےنوٹس لے لیا، سی سی پی او سے ...
لاہور میں فائرنگ سے 3 افراد قتل, وزیر اعلیٰ   نےنوٹس لے لیا، سی سی پی او سے رپورٹ طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے لاہور میں فائرنگ سے رکشہ سوارباپ بیٹے سمیت 3 افرادکے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازنے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی اور قانو ن کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لانے کا حکم دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔