وہ آنکھ پھوڑ دینگے جو پاکستان کی طرف میلی نظر سے دیکھے گی

وہ آنکھ پھوڑ دینگے جو پاکستان کی طرف میلی نظر سے دیکھے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز چودھری نے ایشو آف دی ڈے میں بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر پر حملے کو بھارت کی ایک بھیانک اور سنگین شرارت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر خدانخواستہ بھارت اپنی اس شرارت میں کامیاب ہو جاتا تو پھر پاکستان کیلئے اس کی شرارت کا جواب دینا لازم ہو جاتا ہم بھارت کی اس شرارت کی شدید ترین ا لفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت اس طرح کی حرکتوں سے باز آ جائے ہم وہ آنکھ ہی پھوڑ دیں گے جو پاکستان کی طرف میلی نظر سے دیکھے گی ہم بھارت کواس کے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
اعجا زچودھری

مزید :

صفحہ اول -