ریسکیو1122، کمپیوٹر آپریٹر کو برین ہیمرج نوجوان علاج سے پہلے جاں بحق

     ریسکیو1122، کمپیوٹر آپریٹر کو برین ہیمرج نوجوان علاج سے پہلے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلسی (نامہ نگار)ریسکیو 1122 میلسی کے جونیئر کمپیوٹر آپریٹر ملک محمد اظہر ولد ملک محمد امیر  کو برین ہیمرج کاحملہ ہوا جو مہلک ثابت ہوا اور نوجوان علاج سے پہلے (بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

ہی جاں بحق ہو گیا۔مرحوم کی نماز جنازہ اس کے آبائی گاں بستی ٹھو ٹھیں الہ آباد نزد کرم پور روڈ میلسی ادا کی گئی۔جسمیں ریسکیو اہلکار افسران'اہلکاران  اور معززین علاقہ نے سیکڑوں کی تعداد میں شرکت کی جواں سال کی اچانک موت پر گھر ماتم کدہ بن گیا اور اہل علاقہ اشکبار رہے مرحوم سابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ملک محمد رمضان کا بھتیجا تھا۔