ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک نجی ایئرلائن کی پرواز پی ایف 124 کے ذریعے کراچی پہنچے ہیں۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کمرشل پرواز سے کراچی کا سفر کیا۔ ان کے ہمراہ ان کے صاحبزادے فارق نائیک بھی کراچی پہنچے ہیں۔