ضلع کچہری‘ وکیل کے چیمبر میں آتشزدگی‘ فیصلہ شدہ کیسز کا ڈیٹا چل گیا

  ضلع کچہری‘ وکیل کے چیمبر میں آتشزدگی‘ فیصلہ شدہ کیسز کا ڈیٹا چل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کورٹ رپورٹر)سینئر قانون دان ندیم احمد تارڑ کے ضلع کچہری میں قائم چیمبر میں آگ لگ گئی۔ جس سے ہائیکورٹ، اور سپریم کورٹ میں زیر سماعت اور فیصلہ شدہ (بقیہ نمبر54صفحہ6پر)

کیسز کا ڈیٹا جل گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی نے مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگائی ہے اس لیے معاملے کی انکوائری ہونی چاہیے اور ملوث افراد کو قانون کے تحت سزا دلوائی جاسکے۔ دوسری جانب ڈسٹرکٹ بار عہدیداران کا کہنا ہے کہ معاملے کی انکوائری شروع کردی ہے ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا ور ملوث افراد کو قانون کے تحت سزا دلوائی جائے گی۔
آتشزدگی