3چوریاں اور بیوی کا سوٹ ( مسکرائیے )

انتخاب : نرمین مبشر
پولیس نے ایک چور کو گرفتار کر لیااور تفتیش شروع کر دی
پولیس : " تم نے 1 ہی دوکان میں لگاتار 3 دن چوریاں کیں "
چور : صرف ایک بار بیوی کے لیے سوٹ چوری کیا ، 2 دن تو کلر بدلنے جاتا رہا.
????????