شکار پور میں ڈاکوؤں نے مسافر وین سے 5 افراد کو اغوا ءکرلیا

شکار پور میں ڈاکوؤں نے مسافر وین سے 5 افراد کو اغوا ءکرلیا
شکار پور میں ڈاکوؤں نے مسافر وین سے 5 افراد کو اغوا ءکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر (ویب ڈیسک) شکار پور میں ڈاکوؤں نے مسافر وین سے 5 افراد کو اغوا ءکرلیا۔

"جیو نیوز" کے مطابق  مسافر وین اپنی منزل کی جانب گامزن تھی کہ ڈاکوؤں نے وین سے مسافروں کو اغوا ءکیا اور  کچے کی طرف فرار ہوگئے۔  اغوا ءکی واردات کے خلاف وین مالکان نے احتجاج کرواتے ہوئے سڑک بند کردی۔

واضح رہے کہ 5 ماہ میں شکارپور سے اغوا ءہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی۔