انجمن فلاح و بہبود کا اجلاس،کڈنی سنٹر کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا

انجمن فلاح و بہبود کا اجلاس،کڈنی سنٹر کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( کامرس رپورٹر)انجمن فلاح وبہبود انسانیت کا سالانہ اجلاس زیر صدارت سابق صدر گوجرانوالہ چیمبر شیخ محمد نسیم منعقد ہوا جس میں کڈنی ڈائیلسز سنٹر کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور سنٹر کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس سلسلہ میں مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کڈنی سنٹر میں سہولیات اور مشینری کے اضافہ کیلئے تجاویز طلب کی گئی اجلاس میں حافظ محمد ارشد ،حاجی محمد نذیر ،عقیل احمد ،امین طاہر ،بابر لون ،نواز احمد باجوہ ،فیاض احمد باجوہ ،شیخ طارق اقبال ،طاہر منہاس ،احمد حقانی میر ،نوید احمد مغل ،جمشید بشیر ،مدثر حنیف نے شرکت کی جبکہ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کڈنی سنٹر سید امیر حیدر کرمانی نے تمام اراکین انجمن کے ہمراہ وارڈ ز کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔