پی آئی اے کی جانب سے لیز پر لئے گئے بوئنگ طیاروں میں سرویلنس کیمرے نصب نہ ہونے کا انکشاف

پی آئی اے کی جانب سے لیز پر لئے گئے بوئنگ طیاروں میں سرویلنس کیمرے نصب نہ ہونے ...
پی آئی اے کی جانب سے لیز پر لئے گئے بوئنگ طیاروں میں سرویلنس کیمرے نصب نہ ہونے کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی جانب سے لیز پر لئے گئے 2 بوئنگ طیاروں میں سرویلنس کیمرے نصب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بین الاقوامی قوانین کے تحت کاک پٹ میں سرویلنس کیمرہ نصب ہونا ضروری ہے لیکن پی آئی اے نے جو بوئنگ طیارے لیز پر لئے ہیں ان میں یہ کیمرے نصب نہیں ہیں اور نہ ہی پی آئی اے کیمروں کی تنصیب کیلئے کوئی اقدامات اٹھائے ہیں۔