وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں شدید جھڑپ،4دہشت گردہلاک

وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں شدید جھڑپ،4دہشت گردہلاک
وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں شدید جھڑپ،4دہشت گردہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وادی تیراہ(مانیٹرنگ ڈیسک )وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں شدید جھڑپ ہوئی جس میں سکیورٹی فورسز نے شاندار کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو مار گرایا۔
تفصیلات کے مطابق وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوںمیں شدید جھڑپ ہو گئی جس میں 4دہشتگرد ہلاک ہوئے۔دہشت گردوں میں سے تین کی شناخت عصمت، باسط اور برخیل کے نام سے ہوئی ہے۔
دہشتگردوں سے ملنے والے اسلحہ کو فورسز نے قبضہ میں لے لی جبکہ لاشوں کو ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔

مزید :

کرّم -