بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے ¾معاشی اہداف حاصل نہیں ہو سکے : خورشید کا اسحاق ڈار کی تقریر سے قبل تبصرہ

بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے ¾معاشی اہداف حاصل نہیں ہو سکے : خورشید کا اسحاق ...
 بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے ¾معاشی اہداف حاصل نہیں ہو سکے : خورشید کا اسحاق ڈار کی تقریر سے قبل تبصرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے ¾معاشی اہداف حاصل نہیں ہو سکے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن رہنماﺅں کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ پیش کرنے کے دوران اپوزیشن کی حکمت عملی پر غورکیا گیا۔اجلاس میں شیریں مزاری،اعتزازاحسن،صاحبزادہ طارق اللہ،غلام احمد بلور شریک ہوئے اجلاس کے بعد خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت کی۔انہوں نے کہا کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لییغیر سرکاری طور پر مہم چلائی جا رہی ہے، پارلیمنٹ میں اس کی بھر پور مخالفت کریں گے۔ خورشید شاہ نے کہاکہ بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے ¾معاشی اہداف حاصل نہیں ہو سکے۔

43.9 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،400 سے زائد مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

مزید :

قومی -