کراچی سے طالبان کے فضل اللہ گروپ کے پانچ ارکان گرفتار

کراچی سے طالبان کے فضل اللہ گروپ کے پانچ ارکان گرفتار
 کراچی سے طالبان کے فضل اللہ گروپ کے پانچ ارکان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  کراچی ( مانیٹرنگ ڈ یسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کٹی پہاڑی کے علاقے نور جہاں روڈ سے پانچ مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لئے ہیں ، ایس پی سی آئی ڈی کے مطابق گرفتار شدگان کاتعلق کالعدم تحریکِ طالبان فضل اللہ گروپ سے ہے ۔ پولیس کے مطابق ملز م بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں ۔

مزید :

کراچی -