پولیس کی ہنگو میں کارروائی،متعدد وارداتوں میں مطلوب مبینہ دہشتگرد گرفتار

پولیس کی ہنگو میں کارروائی،متعدد وارداتوں میں مطلوب مبینہ دہشتگرد گرفتار
پولیس کی ہنگو میں کارروائی،متعدد وارداتوں میں مطلوب مبینہ دہشتگرد گرفتار

  

ہنگو(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے ہنگو میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد وارداتوں میں مطلوب مبینہ دہشتگرد گرفتار کر لیا۔

جے آئی ٹی صرف تفتیش کرے گی، نااہلی پر فیصلہ دینے کا مرحلہ گزر گیا:سلمان اکرم راجہ

تفصیلات کے مطابق ہنگو کے علاقے ٹل میں پولیس کی بھاری نفری نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران مبینہ دہشتگرد کو دھر لیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار دہشتگرد کی شناخت مہاجربادشاہ کے نام سے ہوئی جو متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔پولیس حکام کا کہناہے کہ گرفتار ملز م کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : ہنگو