آزادی صحافت کا آج عالمی دن، تقریبات کی تیاریاں مکمل

آزادی صحافت کا آج عالمی دن، تقریبات کی تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن ”ورلڈ پریس فریڈم ڈے“ آج بھرپور انداز سے منایا جائے گا اس دن کی مناسب سے (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

خانیوال سمیت ملک بھر کی نمائندہ صحافتی تنظیموں کے زیراہتمام سیمینارز،ریلیوں اور مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔
تیاریاں