اثاثہ جات انکوائری کیس ؛عثمان بزدار کی عبور ی ضمانت میں 6 مئی تک تو سیع 

اثاثہ جات انکوائری کیس ؛عثمان بزدار کی عبور ی ضمانت میں 6 مئی تک تو سیع 
اثاثہ جات انکوائری کیس ؛عثمان بزدار کی عبور ی ضمانت میں 6 مئی تک تو سیع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کیس میں احتساب عدالت نے عثمان بزدار کی عبور ی ضمانت میں 6 مئی تک  تو سیع کردی۔
نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز" کے مطابق احتساب عدالت میں عثمان بزدار کی اثاثہ جات انکوائری کیس میں حاضری معافی کی درخواست پر سماعت ہوئی،احتساب عدالت نے عثمان بزدار کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 6 مئی تک توسیع کردی اورآئندہ سماعت پر نیب سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی ،عدالت نے عثمان بزدار کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا۔