پولیس چھاپے کے دوران مبینہ پیٹرول بم پھینکنے کا کیس، پرویز الٰہی کا عبوری ضمانت کرانے کا فیصلہ 

پولیس چھاپے کے دوران مبینہ پیٹرول بم پھینکنے کا کیس، پرویز الٰہی کا عبوری ...
پولیس چھاپے کے دوران مبینہ پیٹرول بم پھینکنے کا کیس، پرویز الٰہی کا عبوری ضمانت کرانے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس چھاپے کے دوران مبینہ پیٹرول بم پھینکنے، کار سرکار میں مداخلت کیس میں چودھری پرویز الٰہی نے عبوری ضمانت کرانے کافیصلہ کیاہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدرپرویز الٰہی عبوری ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت پیش ہوں گے ،پرویز الٰہی اور دیگر کیخلاف تھانہ غالب مارکیٹ میں مقدمہ درج ہے ۔