رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر اعتراض لگا دیا

رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر اعتراض لگا دیا
رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر اعتراض لگا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر اعتراض لگا دیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق رجسٹرار آفس نے نظرثانی درخواست میں فریقین کی نا مکمل تعداد کی نشاندہی کردی ، ذرائع کے اعتراض میں کہاگیاہے کہ نظرثانی درخواست میں رہنما تحریک انصاف محمود الرشید کا نام شامل نہیں ،اعتراض میں کہا گیاہے کہ محمود الرشید نام فریقین میں شامل تھا ۔