ملک بھر میں انتخابات ایک ہی دن کرانے کا معاملہ؛تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کی کہانی سپریم کورٹ کو بتا دی

ملک بھر میں انتخابات ایک ہی دن کرانے کا معاملہ؛تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ ...
ملک بھر میں انتخابات ایک ہی دن کرانے کا معاملہ؛تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کی کہانی سپریم کورٹ کو بتا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں انتخابات ایک ہی دن کرانے کے معاملے میں تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کی کہانی سپریم کورٹ کو بتا دی۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مذاکرات میں کب کیاہوا؟پی ٹی آئی نے متفرق درخواست کے ذریعے عدالت کو آگاہ کردیا، متفرق درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے 3 ادوار ہوئے،مذاکرات میں ہر ممکن حد تک لچک دکھائی، متفرق درخواست میں گزشتہ رات ہونے والی پیشرفت کی تفصیلات بھی شامل ہیں ۔