پارک میں مرد اور عورت کی شرمناک حرکات کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل

پارک میں مرد اور عورت کی شرمناک حرکات کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل
پارک میں مرد اور عورت کی شرمناک حرکات کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک سٹی کے ایک پارک میں مرد اور عورت کی شرمناک حرکات کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل ہو گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ بے گھر جوڑا پارک میں ہی مقیم ہے جہاں گزشتہ روز وہ کمبل اوڑھے جسمانی تعلق قائم کر رہے تھے۔ اس دوران درجنوں لوگ ان کے اردگرد موجود تھے۔
پارک میں موجود لوگوں میں سے کسی شخص نے جوڑے کی اس قبیح حرکت کی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر پوسٹ کر دی۔ شہری کی طرف سے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ’’یہ صرف نیویارک میں ہو سکتا ہے۔‘‘ ویڈیو پر کمنٹس میں شہری اس جوڑے کی حرکت پر شدید حیرت اور غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایک شخص نے لکھا ہے کہ’’میں جاننا چاہتا ہوں کہ ان لوگوں کو کسی نے روکا نہیں اور کسی نے پولیس کو رپورٹ نہیں کی؟‘‘

مزید :

ڈیلی بائیٹس -