نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا
نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو طبیعت میں ناسازی کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کو کمر اور گردن میں تکلیف کے باعث بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال لایا گیا، جہاں ان کی ریڑھ کی ہڈی اور گردن کا ایم آر آئی ٹیسٹ کیا گیا۔میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان بھی ان کے ہمراہ ہیں ،میاں نواز شریف کو گردن اور کندھے میں درد کی شکایت پر ٹیسٹ کیا گیا۔

مزید :

سیاست -