تحریک طالبان کا کمانڈر نوشہرہ سے گرفتار

تحریک طالبان کا کمانڈر نوشہرہ سے گرفتار
تحریک طالبان کا کمانڈر نوشہرہ سے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)نوشہرہ پولیس نے شیدو کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر گرفتارکرلیاہے۔نجی چینل کے مطابق چھاپہ مار کارروائی کے دوران پولیس نے ملزم احمد علی کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

مزید :

نوشہرہ -