چودھری پرویز الٰہی کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا

چودھری پرویز الٰہی کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا
چودھری پرویز الٰہی کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چودھری پرویز الٰہی اور اہل خانہ کے افراد کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواستوں پر سماعت کی، پرویز الہٰی سمیت دیگر نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی استدعا کی تھی۔لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی، واضح رہے کہ 24 ستمبر کو عدالت کو چودھری پرویز الٰہی اور دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔