آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس؛بانی پی ٹی آئی کی خود ویڈیو لنک پر پیش ہونے کی استدعا 

آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس؛بانی پی ٹی آئی کی خود ویڈیو لنک پر پیش ہونے کی ...
آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس؛بانی پی ٹی آئی کی خود ویڈیو لنک پر پیش ہونے کی استدعا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس میں خود ویڈیو لنک پر پیش ہونے کی استدعا کر دی۔

سما ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5رکنی بنچ  نے سماعت  کی،بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ کل عدالتی احکامات کے بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی،ملاقات میں پولیس افسران بھی بیٹھے ہوئے تھے،یہ کوئی وکیل اور کلائنٹ کی ملاقات نہیں تھی،بانی پی ٹی آئی نے خود ویڈیو لنک پر پیش ہونے کی استدعا کردی۔